ماہانہ درس نہج البلاغہ

کلام الامام امام الکلام جامع مسجد الصادق جی 9/2 اسلام آباد میں 13 اپریل کو مرکز افکار اسلامی پاکستان کی جانب سے ماہانہ درس نہج البلاغہ کی دوسری سیشن کا انعقاد ہوا۔ جس میں معروف سکالر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ساجد علی سبحانی صاحب نے خطبات امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی روشنی … ماہانہ درس نہج البلاغہ پڑھنا جاری رکھیں